آخری عشرہ عمرے کےلیے سعودی عرب میں گزاریں گے
سابق وزیراعظم نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف رمضان المبارک کے آخری عشرے کے دوران سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ عمرہ اد کریں گے۔
عمرہ ادائیگی کےبعد چیک اپ کےلیے لندن جانے کا بھی امکان ہے ۔
یاد رہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف سمیت شریف خاندان کی پوری فیملی رمضان المبارک کا آخری عشرہ مکہ اور مدینہ میں ہی گزارتی ہے لہذا اس سال بھی یہ روایت برقرار رکھی جائے گی۔
Comments 2